گوگل نے جیمنائی والی سمارٹ عینک کی پری آرڈر بکنگ شروع کر دی، ابتدائی قیمت 395 ڈالر ہے۔ یہ عینک ارد گرد کے ماحول کو پہچانتی ہے، آواز کے ذریعے راستہ بتاتی ہے، 70 سے زیادہ زبانوں میں گفتگو کا ترجمہ کرتی ہے اور سوالوں کے جواب دیتی ہے۔
فروخت 10 دسمبر سے ہوگی، فی الحال صرف امریکا اور جنوبی کوریا میں۔ فریم واربی پارکر اور جینٹل مونسٹر نے سام سنگ کے ساتھ مل کر بنائے ہیں۔
Telegram ↗